کبود پوشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیلے رنگ کا لباس پہننا، نیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہونا (عموماً سوگواری یا ماتم میں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نیلے رنگ کا لباس پہننا، نیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہونا (عموماً سوگواری یا ماتم میں)۔